ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / خلیجی خبریں / ممبئی بی جے پی کے سربراہ کی راج ٹھاکرے سے ملاقات

ممبئی بی جے پی کے سربراہ کی راج ٹھاکرے سے ملاقات

Thu, 10 Nov 2016 19:39:51  SO Admin   S.O. News Service

ممبئی10نومبر(ایس اونیوز/آئی این ایس انڈیا)ممبئی بی جے پی صدرآشیش شیلار نے آج ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے سے ان کے دادری علاقے میں واقع رہائش گاہ پرملاقات کی۔یہ میٹنگ اگلے سال کی شرات میں ہونے والے بی ایم سی انتخابات کے پہلے ہوئی ہے۔شیلار اور ٹھاکرے دونوں میں سے کسی نے بھی میٹنگ کے بارے میں کوئی تبصرہ نہیں کیا۔


Share: